اندرون ملک اور بیرون ملک کے لیئے تمام فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا

اندرون ملک اور بیرون ملک کے لیئے تمام فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا
اندرون ملک اور بیرون ملک کے لیئے تمام فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا

وفاقی حکومت نےملک بھر کے ایئرپورٹس پرعالمی اورعلاقائی پروازوں کاآپریشن مکمل بحال کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

ول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ نےباضابطہ طور پر نوٹم جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے کا اطلاق 9 اگست کی رات 12 بجے سے ہوگا۔

سی اے اے حکام نےتمام ایئرلائنز کو سمر شیڈول کے مطابق آپریشن جاری رکھنے کی ہدایات کر دی

سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ جاری کردیا ایس او پیز پر ہر صورت یقینی بنایا جائیگا

تبصرے