چمن میں دھماکہ،5 افراد جابحق10،زخمی ہوگئے،ہسپتال منتقل کردیا گیا

Today Chaman Blast
چمن میں دھماکہ،5 افراد جابحق10،زخمی ہوگئے،ہسپتال منتقل کردیا گیا

چمن میں ڈی پی او آفس کے قریب دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ ہیںریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکا موٹر سائیکل میں نصب بم کے ذریعے کیا گیا جو ڈی پی او آفس کی زیرتعمیر عمارت میں کھڑی تھی۔ سکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ریسکیو عملے نے زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے۔

تبصرے