لبنانی وزیراعظم حسن دیاب نے پوری کابینہ سمیت استعفی صدر کو پیش کر دیا

لبنانی وزیراعظم حسن دیاب نے پوری کابینہ سمیت استعفی صدر کو پیش کر دیا
لبنانی وزیراعظم حسن دیاب نے پوری کابینہ سمیت استعفی صدر کو پیش کر دیا

 لبنانی وزیراعظم حسن دیاب نے پوری کابینہ سمیت استعفی صدر میشال عون کو پیش کر دیا ہے

تفصیلات کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں کے بعد ملک بھر میں شدید احتجاج جاری ہے، اس دوران وزراء سمیت ارکان پارلیمنٹ بھی مستعفی ہو رہے ہیں۔ استعفوں کے بعد حکومت مشکلات کا شکار ہو گئی تھی۔

 عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی حکومت نے استعفی صدر میشال عون کو پیش کر دیاہے۔ وزیراعظم نے پوری کابینہ سمیت استعفی صدر کو بھیج دیا ہے۔

تبصرے