فواد عالم دوسرا ٹیسٹ میچ کا حصہ ہونگے

فواد عالم دوسرا ٹیسٹ میچ کا حصہ ہونگے
فواد عالم دوسرا ٹیسٹ میچ کا حصہ ہونگے


پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم کو دوبارہ ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ میچ میں آج سا ئوتھمپٹن میں مدمقابل ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے باوئولنگ کوچ وقار یونس سیریز میں کم بیک کرنے کے لیے پرامید ہیں۔انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔

تبصرے