پشاور:احاطہ عدالت میں قتل ہونے والے توہین رسالت کے ملزم کی نعش امریکہ روانہ،ذرائع

پشاور:احاطہ عدالت میں قتل ہونے والے توہین رسالت کے ملزم کی نعش امریکہ روانہ،ذرائع
پشاور:احاطہ عدالت میں قتل ہونے والے توہین رسالت کے ملزم کی نعش امریکہ روانہ،ذرائع

پشاور میں احاطہ عدالت میں قتل ہونے والے توہین رسالت کے ملزم کی نعش امریکہ روانہ کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق طاہر احمد نسیم کی نعش اسلام آباد ایئرپورٹ سے پرواز ای کے 615 کے ذریعے براستہ دبئی امریکا روانہ کی گئی۔پشاور کا رہائشی طاہر احمد نسیم امریکی شہریت رکھتا تھا اور اس کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ چل رہا تھا جس میں وہ جیل میں تھا۔29 جولائی کو خالد نامی نوجوان نے پشاور کی عدالت میں توہین رسالت کیس میں پیش ہونے والے طاہرنسیم کو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے گولیاں مارکر قتل کردیا تھا۔

تبصرے