ہری پورکے مختلف علاقوں میں پاگل کتے کا حملہ 21 سے زائد افراد ذخمی

ہری پور ہری پورکے مختلف علاقوں میں پاگل کتے کا حملہ 21 سے زائد افراد ذخمی
ہری پور ہری پورکے مختلف علاقوں میں پاگل کتے کا حملہ 21 سے زائد افراد ذخمی

ہری پور شہر کے مختلف علاقوں میں سرخ رنگ کے آوار پاگل کتے کا بچوں،بوڑھوں اور نوجوانوں پر حملہ 21 سے زائد افراد کو شدید زخمی کر دیا۔ شہر بھر میں خوف وہراس پھیل گیا

اردو ٹرینڈز کے مطابق ہری پور شہر میں پاگل کتوں کا راج،شہر بھر کی انتظامیہ غائب،پاگل کتوں نے شہریوں کو کاٹنا شروع کردیا۔پاگل کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ریلوے روڈ، درویش، میلم ڈاکخانہ روڈ، نسیم ٹاؤن، محلہ روشن آباد وغیرہ سے ہے۔

تبصرے