واجبات کی عدم ادائیگی،آئیسکو نے چئیرمین سی ڈی اے آفس کی بجلی کاٹ دی

واجبات کی عدم ادائیگی،آئیسکو نے چئیرمین سی ڈی اے آفس کی بجلی کاٹ دی
واجبات کی عدم ادائیگی،آئیسکو نے چئیرمین سی ڈی اے آفس کی بجلی کاٹ دی

اسلام آباد:واجبات کی عدم ادائیگی پر آئیسکو نے چیرمین سی ڈی اے مین آفس کی بجلی کاٹ دی ہے

اس کے علاوہ میئر آفس میلو ڈی اور پی ڈبلیو ڈی مین آفس جی نائن کے کنکشن بھی منقطع کردیے گئے ہیں جب کہ ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈبلیو ڈی، بلیو ایریا ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹریٹ لائٹس کے دفاتر کے کنکشن بھی منقطع کردیے گئے ہیں

ترجمان نے بتایا کہ جون 2019 سے سی ڈی اے نے اسٹریٹ لائٹس کے بل ادا نہیں کیے لہٰذا ایک ارب 40 کروڑ کے واجبات کی عدم ادائیگی پر کنکشن منقطع کیے گئے۔

تبصرے