پابندی اٹھتے ہی کراچی کے ساحل کی رونقیں پھر سے بحال

پابندی اٹھتے ہی کراچی کے ساحل کی رونقیں پھر سے بحال
پابندی اٹھتے ہی کراچی کے ساحل کی رونقیں پھر سے بحال

حکومت کی جانب سے پابندی اٹھنے کے بعد کراچی کے ساحل کی رونقیں پھر سے بحال ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے لگائےلاک ڈاون میں کراچی کے باسی تفریحی مقامات کی سیر سے محروم تھے۔

اب پابندی ختم ہونے کے بعد کراچی کے ساحل پر عوام کا بہت رش ہے جوکہ بتارہا ہے کہ لوگ بہت لاک ڈاون ختم ہونے سے بہت خوش ہیں۔

تبصرے