احمد فراز کی آواز ہمیشہ آمریت کے خلاف رہی،بلاول بھٹو

احمد فراز کی آواز ہمیشہ آمریت کے خلاف رہی،بلاول بھٹو
احمد فراز کی آواز ہمیشہ آمریت کے خلاف رہی،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ احمد فراز آمریت کے خلاف لڑنے والوں اور جمہور کی امنگوں کے ترجمان شاعر تھے

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان کے ذریعے احمد فراز کی 12 ویں برسی پر پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ احمد فراز دستِ ستم پر بیعت نہ کرنے کا پرچار کرنے والے اور جمہوریت کے حامی تھے، انہوں نے شہید بھٹو کی شہادت پر ’سارا شہر بلکتا ہے‘ جیسی شاندار نظم لکھی تھی۔

تبصرے