کراچی:مومن آباد تھانے گیٹ پر حملہ،دو پولیس اہلکار زخمی

کراچی:مومن آباد تھانے گیٹ پر حملہ،دو پولیس اہلکار زخمی
کراچی:مومن آباد تھانے گیٹ پر حملہ،دو پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے مومن آباد تھانے کے گیٹ پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق کراچی کے علاقے مومن آباد میں تھانے گیٹ پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہے کہ پولیس کی بروقت فائرنگ سے ملزمان بھاگنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

دو زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

تبصرے