پمز ہسپتال میں سرکاری سرگرمیوں پر پابندی،سرکلر جاری کردیا گیا

پمز ہسپتال میں سرکاری سرگرمیوں پر پابندی،سرکلر جاری کردیا گیا
پمز ہسپتال میں سرکاری سرگرمیوں پر پابندی،سرکلر جاری کردیا گیا

پمز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر احتجاج کا معاملہ ہسپتال میں انتظامیہ کی جانب سے سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔


اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال پمز میں ڈاکٹرز نے تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے کا معاملہ طول پکڑ گیا۔ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر انصر مقصود نے ہسپتال میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔جس کا سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔سرکرکلر کے مطابق کارڈیک سنٹر،آڈیٹوریم،کانفرنس روم اورالرحمان ہال ۔میںہر قسم کی اجتماع سیاسی سماجی سرگرمیاں نہیں ہوسکیں گی


تمام ہال صرف ایجوکیشن،ٹریننگ مقاصد کےلیے ہی استعمال کیے جاسکیں گے۔ سرکلر میں مزید کہا گی ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں ملوث افراد کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

تبصرے