شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا سپاہی شہید

شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا سپاہی شہید
شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا سپاہی شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا سپاہی شہید ہو گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک کے قریب بارودی سرنگ دھماکا ہوا۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے باعث سپاہی ساجد شہید ہو گیا، جبکہ فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا ہے۔

تبصرے