گجرپورہ کیس: متاثرہ خاتون کا بیان ریکارڈ کرانے سے انکار

گجرپورہ کیس: متاثرہ خاتون کا بیان ریکارڈ کرانے سے انکار
گجرپورہ کیس: متاثرہ خاتون کا بیان ریکارڈ کرانے سے انکار

گجرپورہ زیادتی کیس میں پولیس کی تحقیقات جاری ہے ، پولیس نے متاثرہ خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کیلئے رابطہ کیا تو خاتون اور ان کے اہل خانہ نے بیان دینے سے معذرت کرلی ہے۔

متاثرہ خاتون نے کہا کہ اس کیس میں مزید کارروائی نہیں کرنا چاہتی اور نہ ہی خاتون شناختی پریڈ کیلئے سامنے آنے کیلئے تیار ہیں۔

تبصرے