اسلام آباد پولیس میں تقرریاں تبادلے،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد پولیس میں تقرریاں تبادلے،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد پولیس میں تقرریاں تبادلے،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد پولیس میں تقرر و تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔جس کے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق اسلام آباد پولیس میں تقرر و تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس ضمن میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔نوٹیفیکیشن کے مطابق انسپکٹر فیاض رانجھا سی ٹی ڈی سے انچارج اینٹی کار سیل تعینات کردیا گیا ہے۔سب انسپکٹر طارق روف کو سی آئی اے سے ایس ایچ او رمنا تعینات کردیا گیا۔سب انسپکٹر محمد اقبال کو سی ائی اے سے ایس ایچ او سبزی منڈی تعینات کر دیا گیا

جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق سب انسپکٹر ٹیپو سلطان کو ترنول سے ایس ایچ او شہزاد ٹاون تعینات کر دیا گیا جبکہ سب انسپکٹر حیدر علی کو بھارکہو سے ایس ایچ او سیکریٹریٹ تعینات کر دیا گیا

تبصرے