مریم نواز اے پی سی میں شرکت کے لیئے لاہور سے اسلام آباد کے لیئے روانہ

مریم نواز اے پی سے کے لیئے لاہور سے اسلام آباد کے لیئے روانہ
مریم نواز اے پی سے کے لیئے لاہور سے اسلام آباد کے لیئے روانہ

حکومت کو مشکل وقت دینے کے لیئے اپوزیشن جماعتیں متحرک ہوگئی ہیں۔اے پی سی کی کل پاکستان پیپلز پارٹی میزبانی اسلام آباد میں کرے گی۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق اے پی سی کی تاریخ پر تاریخ ختم ہوئی۔ملک کی تمام سیاسی اپوزیشن جماعتوں کی بیٹھک کل اسلام آباد میں لگے گی۔جس کے لیئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اے پی سی میں شرکت کے لیئے لاہور سے اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگئی ہیں۔یاد رہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں ہوگی۔جس کی میزبانی پاکستان پیپلز پارٹی کرے گی۔

تبصرے