نیوز چینل کو نواز شریف کا خطاب خود نشر کرنے کی اجازت دیدی،وزیر اعظم

نیوز چینل کو نواز شریف کا خطاب خود نشر کرنے کی اجازت دیدی،وزیر اعظم
نیوز چینل کو نواز شریف کا خطاب خود نشر کرنے کی اجازت دیدی،وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے نیوز چینلز کو نواز شریف کی تقریر شروع ہونے سے پہلے اسے نشر کی اجازت دیدی تھی یہ وزیر اعظم آفس کے جاری بیان میں کہا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی تقریر سے قبل ہدایت جاری کی کہ نواز شریف کی تقریر نیوز چینلز کو نشر کرنے دی جائے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ نوازشریف اپنی تقریر سے عوام میں خود ایکسپوز ہوں گے، وہ جھوٹ بول رہے ہیں ان کو جھوٹ بولنے دیں۔

تبصرے