مریم نواز نے میڈیا کو شاباش دیدی

مریم نواز نے میڈیا کو شاباش دیدی
مریم نواز نے میڈیا کو شاباش دیدی

نواز شریف کا خطاب نشر کرنے پر میڈیا کو خوف کی زنجیر توڑنے پر شاباش دیتی ہوں

اردو ٹرینڈز کے مطابق شہر اقتدار میں آل پارٹیز کانفرنس ہوئی ہے،جس میں چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے میزبانی کی ہے۔

آل پارٹیز کی کانفرنس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف کے بیان پر پابندی لگائی گئی۔مگر میڈیا نے خوف کی زنجیر توڑ دی جس پر میڈیا کو شاباش دی ہے۔

تبصرے