بلوچستان میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز

بلوچستان میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز
بلوچستان میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز

ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی پولیو انسداد مہم جاری و ساری ہے

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں چار روزہ پولیو مہم جاری ہے۔پانچ سال تک کی عمر کے25 لاکھ کے قریب بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے

ہم کے دوران10 ہزار 585 ٹیمیں، 8ہزار988موبائل ٹیمیں،941فکسڈسائٹ او594ٹرانزٹ پوائنٹس شامل ہیں۔

یاد رہے کہ بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہونے کے بعد ادارے مزید متحرک ہوگئے ہیں۔گزشتہ روز پولیو کا کیس رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں رپورٹ ہونیوالی کیسز کی تعداد20 ہوگئی

تبصرے