چمن:کلی ٹھیکدار میں نامعلوم افراد کا پولیو ورکرز پرفائرنگ

چمن:کلی ٹھیکدار میں نامعلوم افراد کا پولیو ورکرز پرفائرنگ
چمن:کلی ٹھیکدار میں نامعلوم افراد کا پولیو ورکرز پرفائرنگ

چمن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پولیو ورکرز پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق چمن کے علاقے کلی ٹھیکدار میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔فائرنگ کے نتیجے میں پولیو ورکرز کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور لیویز اہلکار نے اپنا بدن سامنے کردیا جسکے نتیجے میںلیویز اہلکار نے خودزخمی ہوگیا اور پولیو ٹیم پر حملہ ناکام بنادیا۔ واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کیلئے مسلح افراد نے زخمی اہلکار کا سامان لے کر فرار ہوگئے۔

تاہم فائرنگ میں پولیو ورکرز محفوظ رہے جبکہ شدید زخمی لیویزاہلکار کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے۔

تبصرے