محمد امجد خان نیازی نیول چیف تعینات ہوگئے

محمد امجد خان نیازی نیول چیف تعینات ہوگئے
محمد امجد خان نیازی نیول چیف تعینات ہوگئے

محمد امجد خان نیازی وائس ایڈمرل سے ایڈمرل کےعہدے پر ترقی پاکر نئے نیول چیف تعینات ہوگئے ہیں۔

وزیر اعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ظفر محمود عباسی کی جگہ نیول چیف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاکستان نیول اکیڈمی سے اعزازی تلوار حاصل کی۔

بھارت کے ساتھ حالیہ تناؤ کے دوران محمد امجد خان نیازی نے پاکستانی فلیٹ کی کمانڈ کی۔

تبصرے