پمز ہسپتال میں کورونا مریض پھر سے بڑھنے لگے،کتنی اموات ہوئی جانیئے

پمز ہسپتال میں کورونا مریض پھر سے بڑھنے لگے،کتنی اموات ہوئی جانیئے
پمز ہسپتال میں کورونا مریض پھر سے بڑھنے لگے،کتنی اموات ہوئی جانیئے

ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں بھی کورونا کی نئے کیسز سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں

اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال پمز میں کورونا کے باعث ایک مریض انتقال کر گیا ہے

ترجمان پمز کے مطابق شبیر الحسنین نامی شہری پمز ہسپتال میں کورونا کے باعث دم توڑ گیا ہے۔شبیر الحسنین راولپنڈی کا رہائشی تھا اورمریض کی عمر 65 سال تھی۔

ترجمان پمز کے مطابق کورونا سے متاثر شبیر تین دن تک پمز کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج رہا۔

تبصرے