گجرات کی دو بہنیں لڑکا کیسے بن گئیں؟پمز ہسپتال میں آپریشن کیسے ہوا؟

گجرات کی دو بہنیں لڑکا کیسے بن گئیں؟پمز ہسپتال میں آپریشن کیسے ہوا؟
گجرات کی دو بہنیں لڑکا کیسے بن گئیں؟پمز ہسپتال میں آپریشن کیسے ہوا؟

پمز ہسپتال اسلام آباد میں کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔آپریشن میں گجرات کی دو بہنیں لڑکا بن گئیں ہیں

ڈاکٹر امجد چوہدری جوائنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر پمز کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال میں دو لڑکیوں کو آپریشن کرکے لڑکا بنایا گیا۔پمز اسپتال میں 13 اور 15 سال کی دو بہنوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا

ڈاکٹر امجد چوہدری کا کہنا ہے کہ گجرات کی فیملی کی 9 بیٹیاں تھیکچھ روز قبل بچیوں کو پمز لایا گیا تھا جس پر خاندان کی جانب سے اجازت ملنے پر دو بہنوں کا آپریشن کیا گیا اور انہیں کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بنا دیا گیا ہے

تبصرے