اظہر علی کپتان رہیں گے یا نہیں؟فیصلہ کارکردگی پر ہوگا

اظہر علی کپتان رہیں گے یا نہیں؟فیصلہ کارکردگی پر ہوگا
اظہر علی کپتان رہیں گے یا نہیں؟فیصلہ کارکردگی پر ہوگا

ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی بحثیت کپتان اور بیٹسمین کارکردگی کا ازسر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو سے تفصیلی ملاقات ہو گئی۔ اب چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی اظہر علی سے ملاقات ہونا باقی ہے۔

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ اظہر علی کپتان برقرار رہیں گے یا نہیں ؟اس کا فیصلہ انکی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائیگا

ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو صرف وائٹ بال کرکٹ کا کپتان برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔

تبصرے