عمران سے کوئی مقابلہ نہیں،پنجاب،شہباز کے بغیر لاوارث ہے،مریم نواز

عمران سے کوئی مقابلہ نہیں،پنجاب،شہباز کے بغیر لاوارث ہے،مریم نواز
عمران سے کوئی مقابلہ نہیں،پنجاب،شہباز کے بغیر لاوارث ہے،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار  نئے سال سے پہلے حکومت کو گھر بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے  کہا کہ عمران خان ایک مہرہ ہیں اور وہ ہمارا ہدف نہیں ہیں۔ 

لاہور میں دھرنے پر بیٹھے بلوچ طلباء سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ڈی جی خان، راجن پور، فاٹا اور بلوچستان کے بچے سڑکوں پر رل رہے ہیں، ان کی 600 سیٹیں واپس لے لی گئی ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ جتنی قربانیاں بلوچستان نے دی بڑا بھائی سب کو بلوچستان نے بن کر دکھایا ہے۔

مریم نواز نے کہا آج شہباز شریف کیوں جیل میں ہیں؟ کرپشن کی وجہ سے نہیں بلکہ بھائی سے نہ لڑنے کی سزا شہباز شریف کو دی جاری ہے

انہوں نے کہا آج سب نے دیکھ لیا،پنجاب شہباز شریف کے بغیر لاوارث ہے

تبصرے