کوئٹہ:دہشتگردی کا خطرہ ہے،پی ڈی ایم جلسہ ملتوی کرے،بہتر وقت میں کرے،لیاقت

کوئٹہ:دہشتگردی کا خطرہ ہے،پی ڈی ایم جلسہ ملتوی کرے،بہتر وقت میں کرے،لیاقت
کوئٹہ:دہشتگردی کا خطرہ ہے،پی ڈی ایم جلسہ ملتوی کرے،بہتر وقت میں کرے،لیاقت

کوئٹہ:ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شہوانی نے پریس کانفرنس کی ہے اپنی پریس کانفرنس میں انکا کہنا تھا کہ دہشتگردی کا خطرہ ہے اپوزیشن کو جلسہ ملتوی کرنا چاہیئے

اردو ٹرینڈز کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شہوانی نے پریس کانفرنس کی ہے ۔جس میں انکا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے سب سے پہلے کوئٹہ میں جلسہ کا فیصلہ کیا میں نے کچھ سولات اٹھائیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ڈی ایم سے سوال کیا کہ اپوزیشن نے زیادہ آبادی والے صوبوں کو چھوڑ کر بلوچستان کا انتخاب کیوں کیا؟ جسکا جواب نہیں دیا گیا۔

لیاقت شہوانی نے کہا کہ ہم نے شروع سے ہی کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسے میں رکاوٹ نہیں۔بنں گے

انہوں نے کہا کہ نیکٹا نے صوبے میں دہشتگردی کے حوالے سے تھریٹ جاری کر رکھا ہے جس پر صوبائی حکومت نے سنجیدگی سے کام کرنا ہے۔لیاقت شہوانی نے کہا پی ڈی ایم کو یہاں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیئے اور جلسہ ملتوی کردیا چاہیئے

ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین کی بھی سیکورٹی تھریٹ کو سنجیدہ لیں۔حالات بہتر ہو تو پی ڈیم ایم جلسہ کرلے سیکیورٹی صوبائی حکومت دے گی۔

تبصرے