پشاور:بی آر ٹی سروس دوبارہ بحال کردی گئی

پشاور:بی آر ٹی سروس دوبارہ بحال کردی گئی
پشاور:بی آر ٹی سروس دوبارہ بحال کردی گئی

پشاور ،بی آر ٹی بس سروس عوام کےلیے دوبارہ شروع کر دیا ھے، وزیراعلیٰ مشیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر

پشاور، بی آر ٹی روٹ پر پرانی بسیز جلد ختم کرکے سکریپ کرینگے مالکان کو اپنی قیمت ملی گی، شاہ محمد وزیر

پشاور ،پرانے گاڑیوں کے علاوہ باقی پبلک ٹرانسپورٹ کو دوسرا روٹ پرمٹ دینگے کسی کو بے روزگار نہیں ھونے دینگے، شاہ محمد وزیر

پشاور، بی آر ٹی سے شہر میں ٹریفک مسلہ کافی حد تک حل ھوجائے گا، شاہ محمد وزیر

پشاور ،بی آر ٹی روٹ پرٹوٹل 418 پرانی گاڑیوں نے اپنے نام رجسٹرڈ کروائیں ھیں، سی ای او ٹرانس فیاض احمد

پشاور، پرانے گاڑیوں کو سکریپ کے لیے لوکل کمپنی کو ٹھیکہ دیا ھے جس پر جلد کام ھوگا، فیاض احمد

تبصرے