بی آر ٹی پشاور جاری و ساری ہے،ترجمان ٹرانس پشاور

بی آر ٹی بس چل رہی ہے،کے پی حکومت
بی آر ٹی بس چل رہی ہے،کے پی حکومت

بی آر ٹی سروس بغیر کسی تعطل کے جاری

ایک سو اٹھائیس بیسں روٹ پر آپریشنل ہیں، ترجمان ٹرانس پشاور

آپریشن کے دوران معمولی تکنیکی فالٹ آنا غیر معمولی نہیں ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور

فالٹ کو دور کرنے اور ہنگامی حالت میں دوسری بس سٹینڈ بائی پر ہوتی ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور

چینی ماہرین کی ٹیم بھی مرکزی راہداری کے مختلف اسٹیشنز پر موجود ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور

تبصرے