اس خوبصورتی کا راز کیا ہے؟ماہ نور بتادیں؟

اس خوبصورتی کا راز کیا ہے؟ماہ نور بتادیں؟
اس خوبصورتی کا راز کیا ہے؟ماہ نور بتادیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکاروںکی فہرست میں شامل ہونے والی اداکار ماہ نور بلوچ کی حالیہ تصاویر پھر سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں

ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی مداحوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔اپنی تصاویر میں انہوں نے مغربی لباس زیب تن کر رکھا ہے۔مداحوں کی جانب سے ان کی تصویروں پر لکھاگیا کہ وہ راز کیا ہیں جس نے ابھی تک آپکو خوبصورت اور جوان رکھا ہے؟ہمیں بھی بتائیں ذرا۔۔!!

یاد رہے کہ ماہ نور بلوچ چودہ جولائی انیس سے چوہتر میں پیدا ہوائی تھی ۔وہ ان منفرد اداکارائوں میں سے ایک ہیں جو پچاس سال ہونے کے باوجود بھی اب تک جوان نظر آتی ہیں۔

تبصرے