کوئٹہ:نبی ۖ کا ذکر اللہ نے بلند کیا،فرانس میں ہونے والے اقدام کی مذمت،مریم نواز

کوئٹہ:نبی ۖ کا ذکر اللہ نے بلند کیا،فرانس میں ہونے والے اقدام کی مذمت،مریم نواز
کوئٹہ:نبی ۖ کا ذکر اللہ نے بلند کیا،فرانس میں ہونے والے اقدام کی مذمت،مریم نواز

حکومت کو مشکل وقت دینے کے لیئے کوئٹہ میں پی ڈیم ایم کا جلسہ جاری ہے جس میں اپوزیشن کی جماعتیں جلسہ کر رہی ہیں

اردو ٹرینڈز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کوئٹہ جلسے سے خطاب کیا ہے اپنے خطاب میں انہوں نے سب سے پہلے فرانس میں ہونے والی نبی پاک ۖ کی شان میں گستاخی کرنے کے اقدام پر سختی سے مذمت کی ۔انکا کہناتھا کہ نبی پاک ۖ کا ذکر اللہ نے بلند کیا۔فرانس میں رسول اللہ ۖ کی شان میں گستاخی کی گئی اس کی سخت مذمت کرتی ہوں

مریم نواز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو مستعفی ہوجانا چائیے،انہوں نے کہا بلوچستان کے طلباء کی اسکالر شپ ختم کردی گئی جس پر افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے طلباء کی اسکالر شپ کو دوبارہ بحال ہونی چائیے۔

تبصرے