اسلام آباد:سی ڈی اے کا غیر قانونی ہائوسونگ سوئٹی کے خلاف کریک ڈائون

اسلام آباد:سی ڈی اے کا غیر قانونی ہائوسونگ سوئٹی کے خلاف کریک ڈائون
اسلام آباد:سی ڈی اے کا غیر قانونی ہائوسونگ سوئٹی کے خلاف کریک ڈائون

سی ڈی اے نے زون فایٔو کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے

اردو ٹرینڈز کے مطابق سی ڈی اے نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے۔سی ڈی اے نے کارروائی کرتے ہوئے عاشٔہ ٹاؤن کے پراپرٹی ڈیلروں کے دفاتر کو سیل کر دیا ہے۔

سی ڈی اے کے مطابق سی ڈی اے نے اسلام آباد کے زون فائیو کی پانچ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کے خلاف کاروائی شروع کر دی

ترجمان سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ 20 اکتوبر کو سروے کیا گیا۔جس میں پانچ ہاؤسنگ سکیم میں غیر قانونی طور پر تعمیر اور ڈویلپمنٹ کا کام ہو رہا تھا

اسلام آباد کے زون فائیو میں عائزہ ٹاؤن ۔عظیم ٹاون ۔دانیال ٹاؤن ۔نیو ماڈل ٹاؤن راشد ٹاؤن شامل ہیں

تبصرے