تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ کہاں ہوئی؟مالیت کیا؟ جانیئے

تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ کہاں ہوئی؟مالیت کیا؟ جانیئے
تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ کہاں ہوئی؟مالیت کیا؟ جانیئے

پاکستان کے صوبے میں تاریخ میں سب سے زیادہ مہگی گاڑی رجسٹرڈ کر لی گئی ہے جس کی مالیت کروڑوں روپے ہے

اردو ٹرینڈز کے مطابق ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ ہوچکئ ہے۔ لمبرگینی سپورٹس کار کی قیمت ساڑھے گیارہ کروڑ ہے۔

محکمہ ایکسائز کے مطابق گاڑی کی رجسٹریشن کی قیمت 45 لاکھ 32 ہزار روپے جمع کروا دی گئی ہے۔

محکمہ ایکسائز نے کچھ دن قبل اتنی مہنگی گاڑی کی رجسٹریشن سے معذرت کی تھی اور کہا تھا کہ ایکسائز کے موٹر سسٹم میں 10 کروڑ تک کی گاڑی رجسٹرڈ ہو سکتی تھی۔

تبصرے