ایبٹ آباد:خود کو جعلی اسسٹنٹ کمشنر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار

ایبٹ آباد:خود کو جعلی اسسٹنٹ کمشنر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار
ایبٹ آباد:خود کو جعلی اسسٹنٹ کمشنر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار

ایبٹ آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی اے سی کو گرفتار کرلیا ہے

اردو ٹرینڈز کے مطابق مجید نامی شحص نے کچہری روڈ پرواقع ڈراٸی فوڈ کی دوکان پر خود کو اے سی ظاہر کر کے چھاپہ مارا اور دوکاندار سے چھ ہزار روپے بھی بٹور لیئے۔

تاہم قسمت کی کرنی یہ ہوئی تاجروں کو جعلی اے سی پر شک ہوگیا اور تاجروں نے مجید نامی شخص کو دھر لیا اور پولیس کے حوالے کردیا

مجید نامی شخص جو کہ خود کواے سی ظاہر کے تاجروں سے پیسے بٹور رہا تھا اب پولیس کی گرفت میں ہے

تبصرے