بین ڈنک پر عزم ہیں،پاکستان میں چوکوں چھکے لگانے کے لیئے

بین ڈنک پر عزم ہیں،پاکستان میں چوکوں چھکے لگانے کے لیئے
بین ڈنک پر عزم ہیں،پاکستان میں چوکوں چھکے لگانے کے لیئے

آسٹریلیا کے بیٹسمین بین ڈنک نے پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز کھیلنے پر رضا مندی کا اظہار کردیا ہے

 ڈنک نے کہا کہ وہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آرہے ہیں اور اس عزم کے ساتھ آرہے ہیں کہ گزشتہ 7، آٹھ ماہ سے پریشانیوں کے شکار لوگوں کو کچھ خوشیاں دے سکیں۔

پی ایس ایل میچز کے دوران ببل پھلانے کی وجہ سے مشہور آسٹریلوی کرکٹر نے یہ بھی کہہ دیا کہ وہ اس بار بھی چوکے چھکے لگاکر ببل پھلانے کو تیار ہیں اور امید ہے کہ اس بار پاکستان میں ان کیلئے کافی تعداد میں ببلز کا بندوبست کیا جائے گا۔

تبصرے