ٹیکسلا:کروڑوں روپے مالیت کی افیون کی بڑی کھیپ برآمد،ملزم گرفتار،مقدمہ درج

ٹیکسلا:کروڑوں روپے مالیت کی افیون کی بڑی کھیپ برآمد،ملزم گرفتار،مقدمہ درج
ٹیکسلا:کروڑوں روپے مالیت کی افیون کی بڑی کھیپ برآمد،ملزم گرفتار،مقدمہ درج

ٹیکسلا پولیس کی جانب سے اہم کارروائی کی گئی ہے۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی کھیپ میں افیون پکڑ لی ہے

اردو ٹرینڈز کے مطابق منشیات کی بھاری کھیپ ہائی ایس گاڑی میں پشاور سے پنجاب اسمگل کی جا رہی تھی۔ٹیکسلا پولیس کی جانب سے خفیہ معلومات پر فوری کاروائی کی گئی۔ جس کے نتیجہ میں منشیات اسمگلر حمزہ رحمان سے 36 کلو افیون برآمد ہوئی ۔ ملزم کی گرفتاری عمل میں لاتے ہوے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ساتھیوں اور سہولت کاروں سے متعلق بھی تفتیش کا دائر کار بڑھا دیا گیا ہے۔

تبصرے