ریڈیو پاکستان کی جبری برطرفیوں کے خلاف ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج

ریڈیو پاکستان کی جبری برطرفیوں کے خلاف ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج
ریڈیو پاکستان کی جبری برطرفیوں کے خلاف ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج

ریڈیو پاکستان کی جبری برطرفیوں کے خلاف ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج جاری ہے۔مظاہرین نے حکومت سے ملازمین کو بحال کرنے کا مطالبہ کردیا ہے

اردو ٹرینڈز کے مطابق ریڈیو پاکستان کی جبری برطرفیوں کے خلاف ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج جاری ہے۔مظاہرین کہتے ہیں وزیر اعظم کو حقائق سے آگاہ نہیں کیا جارہا ۔ہمارا مطالبہ ہے کہ ملازمین کو بحال کیا جائے۔

مظاہرین نے ڈی چوک میں مطالبات تسلیم نہ ہونے تک دھرنا ڈی چوک میں جاری رکھنے کا اعلان کردیا

تبصرے