وزیر داخلہ کی مصر کے سفیر سے وزارت داخلہ میں ملاقات

وزیر داخلہ کی مصر کے سفیر سے وزارت داخلہ میں ملاقات
وزیر داخلہ کی مصر کے سفیر سے وزارت داخلہ میں ملاقات

وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی مصر کے سفیر طارق محمد دھوروگ سے وزارت داخلہ میں ملاقات ہوئی ہے۔۔ ملاقات میں باہمی امور کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا

دوران ملاقات وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ مسلم امہ کو متحد ہونا چائیےاور اسلام فوبیا کے خلاف ایک منظم پالیسی بنائی جانی چائیے

مصر کے سفیر نے کہا کہ اسلام فوبیا کا عنصر بڑھتا جارہا ہے۔پاکستان کے ساتھ تعلقات ہمیشہ سے اچھے رہے ہیں۔

دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں باہمی تعلقات پر ساتھ ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا

تبصرے