فرانس کے چرچ پر حملہ،ترک صدر نے مذمت کردی

فرانس کے چرچ پر حملہ،ترک صدر نے مذمت کردی
فرانس کے چرچ پر حملہ،ترک صدر نے مذمت کردی

ترکی نے فرانس کے گرجا گھر میں ہونے والے چاقو کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ فرانس کے شہر نیس میں ایک حملہ آور نے چاقو کے وار کر کے ایک خاتون کا گلا کاٹنے کے علاوہ 2 افراد کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کردیا تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے فرانس میں گرجا گھر پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے ۔رجب طیب اردوان نے کہا کہ

تبصرے