سید مرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا دن

سید مرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا دن
سید مرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا دن

ملک بھر میں آج آقائے دو جہاں خاتم النبین ۖ کی ولادت باسعادت کا دن انتہائی مذہبی جو ش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔نگر نگر گلی گلی چراغاں ہی چراغاں

محسن انسانیت ،رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا دن آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہاہے۔ملک بھر کے کونے کونے کو چراغاں کردیا گیا ۔جگہ جگہ محافل کا انعقاد ہورہا ہے۔اس ضمن میں جلوس بر آمد کیئے جارہے ہیں جلوس میں علماء کرام اور حمد و نعت کا سلسلہ جاری ہے۔

جلوس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں ۔

تبصرے