بہت زلزلے ،دیکھے،ڈرا نہیں،مگر آج ڈر گیا،ترک میں مقیم ڈاکٹر کی بات

بہت زلزلے ،دیکھے،ڈرا نہیں،مگر آج ڈر گیا،ترک میں مقیم ڈاکٹر کی بات
بہت زلزلے ،دیکھے،ڈرا نہیں،مگر آج ڈر گیا،ترک Photo Idnia Expressمیں مقیم ڈاکٹر کی بات

ترکی کے شہر ازمیر اور کے اس کے گرد نواح میں ہولناک زلزلہ آیا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ زلزلے سے بہت حد تک ت تباہ کاریاں ہوئی ہیں

اردو ٹرینڈز کے مطابق ترکی میں ہولناک زلزلہ آیا ہے۔زلزلہ ترکی کے شہر ازمیر اور اس کت گردنوا ح میں آیا ہے۔الجزیرہ چینل کے مطابق زلزے سے بیس عمارتیں اب تک منہدم ہوچکی ہیں اور کئیں جانیں جانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق زلزلے سے ستر اافراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں

ایک بین الاقوامی ڈاکٹر جو کہ ازمیر میںاپنے کام کے لیئے موجود ہیں وہ کہتے ہیں انہوں نے اپنی زندگی میں بہت سے زلزلے دیکھے انہیں خوف نہیں آیا۔مگر ازمیر میں آنے والے زلزلے سے وہ بہت خوفزدہ ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ زلزلہ پچیس سیکنڈ رہا

تبصرے