ملک ایک اور دہشتگرد کارروائی سے محفوظ بنا لیا گیا،دشمن ہلاک کردیا گیا

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اہم کارروئی کی گئی ہے کارروائی کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کو بڑی کامیابی ملی ہے

اردو ٹرینڈز کے مطابق بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروئی کرتے ہوئے اہم اور مطلوب دہشتگرد کو ہلاک کردیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ میں کارروائی کی گئی ہے دہشتگردوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگر کو ہلاک کردیا ہے۔

ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد شہریوں کے قتل اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔

تبصرے