اسلام آباد شہریوں کے لیئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد شہریوں کے لیئے اچھی خبر آگئی
اسلام آباد شہریوں کے لیئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد شہریوں کے لیئے اچھی خبر آگئی ہے ۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں اہم منصوبے پر کام شروع ہوچکا ہے۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آبا د میں اہم منصوبے پر کام شروع ہوچکا ہے،منصوبے سے متعلق انکا کہنا ہے کہ شہر میں الیکٹریکل بسیں چلانے جارہے ہیں ۔پہلے میں شہر میں اڑتیس بسوں کی مینوفکچرنگ پر کام شروع ہوچکا ہے۔

فوا د چوہدری نے کہا ہے شہر میں الیکٹریکل بسوں سے ماحولیاتی آلودگی میں خاطر خواہ کمی آئے گی۔انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں سنجیدگی سے کام دیکھانے کی ضرورت ہے۔دور حاضر میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے خاطر خواہ اقدامات اٹھائیں جاسکتے ہیں۔

تبصرے