پشاور میں ایک بار پھر کورونا وائرس نے پنجے گاڑدیئے

پشاور میں ایک بار پھر کورونا وائرس نے پنجے گاڑدیئے
پشاور میں ایک بار پھر کورونا وائرس نے پنجے گاڑدیئے

پشاور میں کورونا وائرس کے باعث صورتحال انتہائی تشویش ناک ہوگئی ہے ۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق پشاور میں ایک بار پھر کورونا وائرس نے پنجے گاڑدیئے ہیں۔ پشاو کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے 10 ڈاکٹرز سمیت 16 ملازم کورونا کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ کورونا کے 2 مریض دم توڑگئے ہیں۔ہسپتال میں 85 افرا د میں کورونا کی تشخیص ہونے کے بعد خیبر ٹیچنگ ہسپتال کا سرجیکل وارڈ بند کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ خیبر پختونخواہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 39 ہزار 649 جبکہ کل صحت یاب والوں کی تعداد 37ہزار ہوگئی ہے۔ خیبر پختونخواہ میں کورونا سے جانبحق ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار 279 ہوگئی ہے۔

تبصرے