آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات،آئی ایس پی آر

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات،آئی ایس پی آر
آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات،آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زادنے ملاقات کی ہے ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زادنے ملاقات کی ہے۔ ملاقات ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان امن عمل سمیت بارڈر منیجمنٹ اورافغانستان میں دیرپا امن کے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ زلمے خلیل زاد نے خطے میں فروغِ امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔

تبصرے