جنوبی افریقا کے کرکٹر فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل میں کس ٹیم کا حصہ ہونگے؟

جنوبی افریقا کے کرکٹر فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل میں کس ٹیم کا حصہ ہونگے؟
جنوبی افریقا کے کرکٹر فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل میں کس ٹیم کا حصہ ہونگے؟

جنوبی افریقا کے کرکٹر فاف ڈوپلیسی بھی پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بن گئے، وہ پلے آف میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے

ایس ایل فائیو کے باقی میچز میں 21 غیر ملکی کھلاڑی لیگ میں شامل ہوگئے ہیں

جنوبی افریقی کرکٹر فاف ڈوپلیسی پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے، وہ 2017 میں ورلڈ الیون کے کپتان کی حیثیت سے پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں اور پہلی بار پی ایس ایل کے ساتھ جڑے ہیں۔

تبصرے