راولپنڈی:او ایل ایکس اور ایزی پیسہ کے ذریعے کیسے واردات کی گئی؟جانئیئے

راولپنڈی:او ایل ایکس اور ایزی پیسہ کے ذریعے کیسے واردات کی گئی؟جانئیئے
راولپنڈی:او ایل ایکس اور ایزی پیسہ کے ذریعے کیسے واردات کی گئی؟جانئیئے

راولپنڈی شہر میں او ایل ایکس اور ایزی پیسے کے ذریعے ایک اور واردات کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی شہر میں او ایل ایکس اور ایزی پیسے کے ذریعے ایک اور واردات کی گئی ہے۔

بائیس ہزار تنخواہ دار شہری کو مبینہ طور پر 60 ہزار کی خطیر رقم سے محروم کر دیا گیا۔

شہری کا کہنا ہے کہ پولیس نے اب تک کوئی کارروائی نہیں کی ہے اور پولیس مقدمہ بھی درج نہیں کر رہی

شہری نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس کے کچھ اہلکار اس گروہ سے ملوث ہیں تب ہی ایسے افراد کو گرفتار نہیں کیا جاتا

تبصرے