کون ہوگااگلہ امریکہ کا صدر؟عوام آج منتخب کرر ہی ہے

کون ہوگااگلہ امریکہ کا صدر؟عوام آج منتخب کرر ہی ہے
کون ہوگااگلہ امریکہ کا صدر؟عوام آج منتخب کرر ہی ہے

سپر پاور ملک امریکہ کے صدارتی انتخابات جاری ہیں جس کے لیئے ٹرمپ اور جوبائیڈن میں کڑا مقابلہ جاری ہے۔

امریکی عوام اپنا اگلہ صدر چار سال کے لیئے منتخب کر رہی ہے۔ٹرمپ اور جوبائیڈن میں سخت مقابلہ جاری ہے۔ دنیا نے اپنی نظریں امریکہ پر جما لی ہیں۔ 9 کروڑ 70 لاکھ سے زائد افراد پہلے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں جس میں ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن کو واضح برتری حاصل ہے۔

تبصرے