گندھارا نوادرات بازیاب، پاکستان کا امریکہ کو شکریہ

گندھارا نوادرات بازیاب، پاکستان کا امریکہ کو شکریہ
گندھارا نوادرات بازیاب، پاکستان کا امریکہ کو شکریہ

امریکا نے پاکستان سے چوری ہونے والے گندھارا دور کے نوادرات واپس کر دیئے

گندھارا دور کے تاریخی اور قدیم نوادرات کا تعلق دوسری صدی عیسوی سے بتایا جاتا ہے۔ یہ تاریخی نوادرات پاکستان کے حوالے کرنے کی تقریب نیویارک میں قائم پاکستانی قونصلیٹ میں منعقد ہوئی۔

پاکستانی قونصلر جنرل عائشہ علی نے چوری ہونے والے گندھارا تہذیب کے نوادرات کی بازیابی کیلئے کی جانے والی کوششوں پر نیویارک کاؤونٹی کے ڈسٹرکٹ اٹارنی اور امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی محکمہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔

تبصرے