سپرپاور ملک کا صدر کون ہوگا؟ وقت لگے گا ،فیصلے آنے میں

سپرپاور ملک کا صدر کون ہوگا؟ وقت لگے گا ،فیصلے آنے میں
سپرپاور ملک کا صدر کون ہوگا؟ وقت لگے گا ،فیصلے آنے میں

امریکہ میں صدارتی امیدوار کے الیکشن جاری ہے۔ٹرمپ اور جوبائیڈن میں کڑا مقابلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ میں صدارتی امیداوار میں الیکشن کا سخت مقابلہ جاری ہے۔صدارتی امیداوار ٹرمپ او ر جوبائیڈن میں کڑا مقابلہ ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے متعدد ریاستوں میں ووٹ کاسٹ کرنے کا عمل ختم ہوگیا ہے جبکہ گنتی کا عمل جار ی ہے ۔

بات کی جائے الیکٹورل کالج نظام کا تو اس نظام کے تحت جوبائیڈن کو 238ووٹ ملک چکے ہیں جبکہ ٹرمپ کو 213ووٹ پڑے ہیں۔

دوسری جانب ٹرمپ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گنتی کا عمل اچانک رک جانے پر انہیں تحفظات ہیں اور و ہ اس معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔

جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ انکی پوزیشن تسلی بخش ہے جلد جیت کا جشن منایا جائیگا ۔جوبائیڈن نے حامیوں کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں۔

تبصرے