اسلام آباد میں کورونا بے قابو مزید دو تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد میں کورونا بے قابو مزید دو تعلیمی ادارے سیل
اسلام آباد میں کورونا بے قابو مزید دو تعلیمی ادارے سیل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر مزید 2 تعلیمی اداروں کو سیل کر دیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ڈی ایچ او ضعیم ضیا نے بتایا ہے کہ اسلام آباد ماڈل اسکول جی ایٹ ون میں کورونا وائرس کے 2 جب کہ اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون فور میں کورونا کے 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون فور میں دوبارہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تبصرے