شادی ہالز پھر سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

شادی ہالز پھر سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
شادی ہالز پھر سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

کورونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات کے لیئے بنایا گیا فورم این سی او سی نے یہ اعلان کیا ہے کہ کورونا کے بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں ایک بار پھر سے شادی ہالز پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔یہ فیصلہ این سی اوسی کے اجلاس میں کیا گیا ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر شادی ہالز بیس نومبر سے اکتیس جنوری 2021تک شادی ہالز بند رکھیں جائیں گے ۔

این سی او سی جنوری کے آخر میں دوبارہ کورونا کیسز کا جائزہ لے گی جس کے بعد شادی ہالز کھلے رکھنے اور بند رکھنے کا جائزہ لیا جائیگا۔

تبصرے